پسیجنی نمک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نمک کی ایک قسم جس کو ہاتھ میں ملنے یا جسم سے لگانے سے رطوبت نمودار ہو جاتی ہے، اکثر ورم اور سختی دور کرنے کے لیے یہ عمل کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نمک کی ایک قسم جس کو ہاتھ میں ملنے یا جسم سے لگانے سے رطوبت نمودار ہو جاتی ہے، اکثر ورم اور سختی دور کرنے کے لیے یہ عمل کرتے ہیں۔